الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
258. باب ما يخمس في النفل
باب: نفل مال میں خمس نکالنے کے بارے میں بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2712 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3889
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ يَعْنِي ابْنَ أَبِي عَبْلَةَ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " السَّلَبُ مَغْنَمٌ، وَفِيهِ الْخُمُسُ" .
امام مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں: سلب (قتل شدہ دشمن کا مال) مالِ غنیمت ہے اور اس میں خمس (پانچواں حصہ) واجب ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3889]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»