🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
275. بَابُ مَا جَاءَ فِي سُهْمَانِ النِّسَاءِ
باب: عورتوں کے حصے کے بارے میں بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2788 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3964
نا ابْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ ضَمْضَمِ بْنِ زُرْعَةَ، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ الْحَضْرَمِيِّ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ قُرْطٍ الأَزْدِيَّ، حَدَّثَهُ، قَالَ:" غَزَوْتُ الرُّومَ مَعَ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ فَرَأَيْتُ نِسَاءَ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ، وَنِسَاءَ أَصْحَابِهِ مُشَمِّرَاتٍ يَحْمِلْنَ الْمَاءَ لِلْمُهَاجِرِينَ يَرْتَجِزْنَ" .
عبداللہ بن قرط ازدی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے ساتھ رومیوں سے لڑنے گیا، تو میں نے خالد بن ولید رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی عورتوں کو پانی لاتے اور اشعار پڑھتے دیکھا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3964]
تخریج الحدیث: «إسناده جيد، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2788، 2920»
قال الهيثمي: إسناده جيد، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (10 / 185)

الحكم على الحديث:
إسناده جيد


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3964 in Urdu