🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
278. بَابُ مَا أَحْرَزَهُ الْمُشْرِكُونَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ ثُمَّ يُفِيئُهُ اللَّهُ عَلَى الْمُسْلِمِينَ
باب: جو مال مشرکین مسلمانوں سے چھین لیں پھر اللہ مسلمانوں کو واپس دلوا دے
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2800 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3976
نا نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ رَبِيعَةَ، قَالَ: " إِذَا أَصَابَ الْمُشْرِكُونَ شَيْئًا لأَحَدٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ، ثُمَّ ظُهِرَ عَلَيْهِمْ، فَهُوَ لِصَاحِبِهِ مَا لَمْ يُقْسَمْ، فَإِذَا قُسِمَ فَلا حَقَّ لَهُ فِيهِ" .
سلمان بن ربیعہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب مشرکین مسلمانوں کا کوئی مال لے لیں، پھر مسلمان غالب آئیں، تو اگر مال تقسیم سے پہلے مل جائے تو مالک کا ہے، اور اگر تقسیم ہو جائے، تو اس میں اس کا کوئی حق نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3976]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2800، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 34038»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3976 in Urdu