🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
278. بَابُ مَا أَحْرَزَهُ الْمُشْرِكُونَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ ثُمَّ يُفِيئُهُ اللَّهُ عَلَى الْمُسْلِمِينَ
باب: جو مال مشرکین مسلمانوں سے چھین لیں پھر اللہ مسلمانوں کو واپس دلوا دے
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2802 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3978
نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا أَسَرَ الْعَدُوُّ مَمْلُوكًا مِنَ الْمُسْلِمِينَ فَظَفِرَ الْمُسْلِمُونَ، فَأَصَابُوا الْمَمْلُوكَ، قَالَ: إِنْ وَجَدَهُ مَوْلاهُ قَبْلَ أَنْ يَقَعَ فِي الْقَسْمِ فَمَوْلاهُ أَحَقُّ بِهِ" .
ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر دشمن نے مسلمان کا غلام پکڑ لیا ہو، پھر مسلمان غالب آئیں، تو اگر تقسیم سے پہلے اس کا مالک آ جائے، تو وہ غلام اس کا حق ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3978]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2801، 2802، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 34041، 34044»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3978 in Urdu