🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
144. قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ إِلا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ إِلا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 608 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 608
نَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ , فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ إِلا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ سورة النساء آية 24، قَالَ:" إِحْصَانُ الأَمَةِ دُخُولُهَا فِي الإِسْلامِ، وَإِقْرَارُهَا بِهِ: إِذَا دَخَلَتْ فِي الإِسْلامِ وَأَقَرَّتْ بِهِ ثُمَّ زَنَتْ فَعَلَيْهَا جَلْدُ خَمْسِينَ" .
شعبی رحمہ اللہ نے آیت ﴿وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ إِلَّا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ﴾ کی تفسیر میں فرمایا: لونڈی کا احصان اس کا اسلام میں داخل ہونا اور اس کا اقرار کرنا ہے، پس جب وہ اسلام میں داخل ہو جائے اور اقرار کر لے، پھر زنا کرے، تو اس پر پچاس کوڑوں کی حد جاری کی جائے گی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 608]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 608، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 17190»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح.


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 608 in Urdu