🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
148. قوله تعالى: {والذين عقدت أيمانكم فآتوهم نصيبهم} .
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَالَّذِينَ عَقَدَتْ أَيْمَانُكُمْ فَآتُوهُمْ نَصِيبَهُمْ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 626 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 626
نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَلِكُلٍّ جَعَلْنَا مَوَالِيَ مِمَّا تَرَكَ الْوَالِدَانِ وَالأَقْرَبُونَ سورة النساء آية 33، قَالَ: " الْعَصَبَةُ" , وَالَّذِينَ عَقَدَتْ أَيْمَانُكُمْ فَآتُوهُمْ نَصِيبَهُمْ سورة النساء آية 33 , قَالَ:" الْحُلَفَاءُ" , فَآتُوهُمْ نَصِيبَهُمْ سورة النساء آية 33 , قَالَ:" مِنَ الْعَقْلِ وَالنَّصْرِ وَالرِّفَادَةِ" .
مجاہد رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿وَلِكُلٍّ جَعَلْنَا مَوَالِيَ مِمَّا تَرَكَ الْوَالِدَانِ وَالْأَقْرَبُونَ﴾ کی تفسیر میں فرمایا: یہ عصبہ ہیں۔ اور اللہ کے فرمان ﴿وَالَّذِينَ عَقَدَتْ أَيْمَانُكُمْ فَآتُوهُمْ نَصِيبَهُمْ﴾ کے بارے میں فرمایا: اس سے مراد حلفاء ہیں۔ اور ﴿فَآتُوهُمْ نَصِيبَهُمْ﴾ کے بارے میں فرمایا: یعنی ان کو دیت، مدد اور رفادہ میں ان کا حصہ دو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 626]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 626، 260»

الحكم على الحديث: سنده صحيح

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 626 in Urdu