سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
163. قوله تعالى: {ومن يقتل مؤمنا متعمدا فجزاؤه جهنم خالدا فيها وغضب الله عليه ولعنه وأعد له عذابا عظيما} .
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا» کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 669 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 669
نا نا حَمَّادُ بْنُ يَحْيَى الأَبَحُّ , قَالَ: نا سَعِيدُ بْنُ مِينَا، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا بِجَنْبِهِ إِذْ جَاءَهُ رَجُلٌ فَقَالَ: يَا أَبَا هُرَيْرَةَ، مَا تَقُولُ فِي قَاتِلِ الْمُؤْمِنِ، هَلْ لَهُ مِنْ تَوْبَةٍ؟ فَقَالَ:" لا، وَالَّذِي لا إِلَهَ إِلا هُوَ لا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ حَتَّى يَلِجَ الْجَمَلُ فِي سَمِّ الْخِيَاطِ" .
سعید بن مینا رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس میں بیٹھا ہوا تھا، اتنے میں ایک شخص آیا اور کہا: اے ابو ہریرہ! آپ مومن کے قاتل کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ کیا اس کے لیے توبہ ہے؟ تو سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: نہیں! قسم ہے اس ذات کی جس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا جب تک اونٹ سوئی کے ناکے سے نہ گزر جائے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 669]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الحكم على الحديث: سنده ضعيف لضعف حماد بن يحيى من قبل حفظه.
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو هريرة الدوسي | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 669 in Urdu