🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
211. قَوْلُهُ تَعَالَى: {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا عَلَيْكُمْ أَنْفُسَكُمْ لا يَضُرُّكُمْ مَنْ ضَلَّ إِذَا اهْتَدَيْتُمْ إِلَى اللهِ مَرْجِعُكُمْ جَمِيعًا فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا عَلَيْكُمْ أَنْفُسَكُمْ لا يَضُرُّكُمْ مَنْ ضَلَّ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 846 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 846
نا نا أَبُو عَوَانَةَ، وَجَرِيرٌ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ , قَالَ: قُلْتُ لابْنِ عَبَّاسٍ : آمُرُ إِمَامِي بِالْمَعْرُوفِ؟ قَالَ:" إِنْ خَشِيتَ أَنْ يَقْتُلَكَ فَلا، فَإِنْ كُنْتَ وَلا بُدَّ فَاعِلا فَفِيمَا بَيْنَكَ وَبَيْنَهُ" , وَزَادَ أَبُو عَوَانَةَ:" وَلا تَغْتَبْ إِمَامَكَ".
سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا: کیا میں اپنے امام کو نیکی کا حکم دوں؟ انہوں نے فرمایا: اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ وہ تمہیں قتل کر دے گا تو نہ کہو، اور اگر ضرور کہنا ہو تو اسے اپنے اور اس کے درمیان آهستہ کہو، اور ابو عوانہ رحمہ اللہ کی روایت میں یہ اضافہ ہے: اور اپنے امام کی غیبت نہ کرو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 846]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 846، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 38462»

الحكم على الحديث:
سنده حسن لذاته.


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباسصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 846 in Urdu