🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
228. الْآيَةُ (98) قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَهُوَ الَّذِي أَنْشَأَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ فَمُسْتَقَرٌّ وَمُسْتَوْدَعٌ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَهُوَ الَّذِي أَنْشَأَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 894 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 894
نَا نَا سُفْيَانُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ ، يَقُولُ: " إِذَا كَانَ أَجَلُ رَجُلٍ بِأَرْضٍ أُثْبِتَ لَهُ بِهَا حَاجَةٌ، فَإِذَا بَلَغَ أَقْصَى أَجَلِهِ قَضَى أَجَلَهُ قُبِضَ، فَتَقُولُ الأَرْضُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ: يَا رَبِّ، هَذَا مَا اسْتَوْدَعْتَنِي" .
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب کسی شخص کی موت کسی زمین میں مقدر ہو جاتی ہے تو وہاں اس کے لیے کوئی ضرورت پیدا کر دی جاتی ہے، پھر جب اس کی زندگی کی مدت پوری ہو جاتی ہے تو وہ اپنا وقت پورا کر کے وفات پا جاتا ہے، پھر قیامت کے دن وہ زمین کہے گی: اے میرے رب! یہ وہی ہے جسے تو نے میرے سپرد کیا تھا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 894]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى (مستدركه) برقم: 122، 123، 124، 1362، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 4263، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 894، والبزار فى (مسنده) برقم: 1889، والطبراني فى(الكبير) برقم: 10403»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح، وقد روي عن إسماعيل مرفوعًا، والصواب وقفه.


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن مسعود، أبو عبد الرحمنصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 894 in Urdu