🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
228. الْآيَةُ (98) قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَهُوَ الَّذِي أَنْشَأَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ فَمُسْتَقَرٌّ وَمُسْتَوْدَعٌ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَهُوَ الَّذِي أَنْشَأَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 897 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 897
نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، " أَنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ: فَمُسْتَقِرٌّ وَمُسْتَوْدَع" .
حسن بصری رحمہ اللہ یہ آیت اس طرح پڑھتے تھے: ﴿فَمُسْتَقَرٌّ وَمُسْتَوْدَعٌ﴾ یعنی پس ایک ٹھہرنے کی جگہ ہے اور ایک امانت رکھنے کی جگہ۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 897]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح.


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 897 in Urdu