🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
230. الْآيَاتُ (119 - 121) قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَمَا لَكُمْ أَلا تَأْكُلُوا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللهِ عَلَيْهِ وَقَدْ فَصَّلَ لَكُمْ مَا حَرَّمَ عَلَيْكُمْ إِلا مَا اضْطُرِرْتُمْ إِلَيْهِ}، إِلَى قَوْلِهِ تَعَالَى: {وَلا تَأْكُلُوا مِمَّا لَمْ يُذْكَرِ اسْمُ اللهِ عَلَيْهِ وَإِنَّهُ لَفِسْقٌ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَمَا لَكُمْ أَلا تَأْكُلُوا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللهِ عَلَيْهِ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 913 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 913
نَا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي الرَّجُلِ يَذْبَحُ، فَيَنْسَى أَنْ يُسَمِّيَ , قَالَ:" يَأْكُلُ" .
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اگر کوئی شخص ذبح کرتے وقت اللہ کا نام لینا بھول جائے تو انہوں نے فرمایا: وہ گوشت کھا سکتا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 913]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 912، 913، والدارقطني فى (سننه) برقم: 4804، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 8540»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح.


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 913 in Urdu