🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
249. الْآيَاتُ (46 - 50) قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَبَيْنَهُمَا حِجَابٌ وَعَلَى الأَعْرَافِ رِجَالٌ يَعْرِفُونَ كُلا بِسِيمَاهُمْ} إِلَى قَوْلِهِ تَعَالَى: {وَمَا كَانُوا بِآيَاتِنَا يَجْحَدُونَ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَبَيْنَهُمَا حِجَابٌ وَعَلَى الأَعْرَافِ رِجَالٌ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 955 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 955
نَا نَا سُفْيَانُ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ: " أَصْحَابُ الأَعْرَافِ قَوْمٌ قَصَّرَتْ بِهِمْ حَسَنَاتُهُمْ لِيَدْخُلُوا الْجَنَّةَ، وَتَجَاوَزَتْ بِهِمْ سَيِّئَاتُهُمْ أَنْ يَدْخُلُوهَا، فَهُمْ عَلَى سُوَرٍ بَيْنَ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ , لَمْ يَدْخُلُوهَا وَهُمْ يَطْمَعُونَ" .
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اصحابِ اعراف وہ لوگ ہیں جن کی نیکیاں جنت میں داخلے کے لیے کم پڑ گئیں اور ان کے گناہ انہیں جہنم میں لے جانے کے لیے بھی کافی نہ ہوئے، پس وہ جنت اور جہنم کے درمیان ایک دیوار پر ہوں گے، نہ جنت میں داخل ہوئے ہوں گے اور وہ جنت میں داخل ہونے کی امید رکھتے ہوں گے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 955]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 955، 956»

الحكم على الحديث:
سنده ضيعف للانقطاع بين عامر الشعبي وحذيفة


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥حذيفة بن اليمان العبسي، أبو عبد اللهصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 955 in Urdu