الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
260. باب ما يباح للمحرم وما لا يباح - ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن هذا الخبر تفرد به جرير بن حازم
محرم کے لیے مباح اور غیر مباح امور کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتا ہے کہ یہ خبر جریر بن حازم نے منفرد طور پر روایت کی
حدیث نمبر: 3965
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ:" سَأَلْتُ عَنِ الضَّبُعِ أَآكُلُهُ؟، قَالَ: نَعَمْ، يَعْنِي فَقُلْتُ: أَصَيْدٌ هُوَ؟، قَالَ: نَعَمْ، فَقُلْتُ: عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟، قَالَ: نَعَمْ" .
عبدالرحمن بن ابوعمار، سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کے بارے میں نقل کرتے ہیں: میں نے ان سے بجو کے بارے میں دریافت کیا: کیا میں اسے کھا سکتا ہوں؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں (راوی کہتے ہیں) اس کی مراد یہ تھی کہ کیا یہ شکار ہے؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں میں نے دریافت کیا: کیا یہ بات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الحج/حدیث: 3965]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 3954»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الإرواء» -أيضا-.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
عبد الرحمن بن عبد الله القس ← جابر بن عبد الله الأنصاري