صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
39. ذكر الزجر عن أن يحلف المرء بسائر الملل سوى الإسلام-
- ذکر اس ممانعت کا کہ انسان اسلام کے علاوہ دیگر ملتوں کی قسم کھائے
حدیث نمبر: 4366
أَخْبَرَنَا شَبَابُ بْنُ صَالِحٍ بِوَاسِطَ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ الضَّحَّاكِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَنْ حَلَفَ بِمِلَّةٍ سِوَى الإِِسْلامِ كَاذِبًا مُتَعَمِّدًا فَهُوَ كَمَا قَالَ، وَمَنْ قَتَلَ نَفْسَهُ بِشَيْءٍ عُذِّبَ بِهِ فِي نَارِ جَهَنَّمَ".
سیدنا ثابت بن ضحاک رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص اسلام کے علاوہ کسی اور دین کی جان بوجھ کر جھوٹی قسم اٹھائے تو وہ شخص ویسا ہی ہو گا جیسے اس نے کہا: ہے اور جو شخص کسی بھی چیز کے ذریعے خودکشی کر لے اسے اس چیز کے ذریعے جہنم میں عذاب دیا جائے گا۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الأيمان/حدیث: 4366]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 4351»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «ابن ماجه» (2098): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الرواة الحديث:
عبد الله بن زيد الجرمي ← ثابت بن الضحاك الأنصاري