الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
21. باب آداب الأكل - ذكر وصف ما يجعل المرء يمينه وشماله له من أسبابه-
کھانے کے آداب کا بیان - یہ بیان کہ کس طرح آدمی کا دایاں اور بایاں ہاتھ اس کے لیے فائدے رکھتا ہے
حدیث نمبر: 5227
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الإِفْرِيقِيِّ ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ الْمُسَيِّبِ بْنِ رَافِعٍ ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ الْخُزَاعِيِّ ، حَدَّثَتْنِي حَفْصَةُ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ يَجْعَلُ يَمِينَهُ لِطَعَامِهِ، وَيَجْعَلُ شِمَالَهُ لِمَا سِوَى ذَلِكَ" ، أَبُو أَيُّوبَ اسْمُهُ: عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَلِيٍّ الإِفْرِيقِيُّ.
سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دائیں ہاتھ کو کھانے کے لئے مخصوص رکھا تھا اور بائیں ہاتھ کو دیگر کاموں کے لئے رکھا ہوا تھا۔
(امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ابوایوب نامی راوی کا نام عبداللہ بن علی افریقی ہے۔
[صحیح ابن حبان/كتاب الأطعمة/حدیث: 5227]
(امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ابوایوب نامی راوی کا نام عبداللہ بن علی افریقی ہے۔
[صحیح ابن حبان/كتاب الأطعمة/حدیث: 5227]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 5204»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح لغيره - «صحيح أبي داود» (25).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن
الرواة الحديث:
حارثة بن وهب الخزاعي ← حفصة بنت عمر العدوية