علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
6. ذكر الزجر عن ترك قطع الودج عند الذبح-
- ذکر منع کہ ذبح کے وقت ودج کاٹنے سے باز رہا جائے
حدیث نمبر: 5888
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ شَرِيطَةِ الشَّيْطَانِ" ، قَالَ عِكْرِمَةُ: كَانُوا يَقْطَعُونَ مِنْهَا الشَّيْءَ الْيَسِيرَ، ثُمَّ يَدَعُونَهَا حَتَّى تَمُوتَ، وَلا يَقْطَعُونَ الْوَدَجَ، نَهَى عَنْ ذَلِكَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے شیطان کے شریطہ سے منع کیا ہے۔ عکرمہ کہتے ہیں: پہلے لوگ تھوڑے سے حصے کو کاٹ دیتے تھے پھر جانور کو یونہی چھوڑ دیتے تھے یہاں تک کہ وہ مر جاتا تھا وہ اس کی رگیں نہیں کاٹتے تھے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس چیز سے منع کیا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الذبائح/حدیث: 5888]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 5858»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
ضعيف - «الإرواء» (8/ 166)، «ضعيف أبي داود» (491).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 5888 in Urdu
عكرمة مولى ابن عباس ← أبو هريرة الدوسي