علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
317. باب الصحبة والمجالسة - ذكر البيان بأن تفرق القوم عن المجلس عن غير ذكر الله والصلاة على النبي صلى الله عليه وسلم يكون حسرة عليهم في القيامة
دوستی اور بیٹھک (ہم نشینی) کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ لوگوں کا اپنی مجلس سے اللہ کا ذکر اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود کے بغیر الگ ہونا قیامت کے دن ان کے لیے حسرت کا باعث ہوگا
حدیث نمبر: 590
أَخْبَرَنَا أَبُو عُمَارَةَ أَحْمَدُ بْنُ عُمَارَةَ الْحَافِظُ ، بِالْكَرْجِ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِصَامِ بْنِ عَبْدِ الْمَجِيدِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا اجْتَمَعَ قَوْمٌ فِي مَجْلِسٍ، فَتَفَرَّقُوا مِنْ غَيْرِ ذِكْرِ اللَّهِ، وَالصَّلاةِ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِلا كَانَ عَلَيْهِمْ حَسْرَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جب کچھ لوگ کسی محفل میں اکٹھے ہوتے ہیں، پھر اس محفل میںاللہ تعالیٰ کا ذکر کئے بغیر اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجے بغیر جدا ہو جاتے ہیں، تو یہ چیز قیامت کے دن ان کے لئے حسرت کا باعث ہو گی۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب البر والإحسان/حدیث: 590]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 589»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (74).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح. مؤمل بن إسماعيل وإن كان سيئ الحفظ قد توبع، وأحمد بن عاصم بن عبد المجيد قال ابن أبي حاتم 2/ 66، 67: هو ثقة صدوق. وباقي رجاله ثقات.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 590 in Urdu
أبو صالح السمان ← أبو هريرة الدوسي