پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
194. باب من صفته صلى الله عليه وسلم وأخباره - ذكر بعض العلة التي من أجلها كان يتأمل صلى الله عليه وسلم خلفه منهم ذلك-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات اور حالات کے بیان کا باب - ذکر بعض وجہ جس کی بنا پر وہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے پیچھے غور سے دیکھتے تھے
حدیث نمبر: 6339
أَخْبَرَنَا ابْنُ خُزَيْمَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ ، حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ الْعَطَّارُ ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " رُصُّوا صُفُوفَكُمْ، وَقَارِبُوا بَيْنَهَا، وَحَاذُوا بِالأَعْنَاقِ، فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِِنِّي لأَرَى الشَّيْطَانَ يَدْخُلُ مِنْ خَلَلِ الصُّفُوفِ، كَأَنَّهَا الْحَذْفُ" ، قَالَ مُسْلِمٌ: الْحَذْفُ: النَّقْدُ الصِّغَارُ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اپنی صفیں ملا کر رکھو ایک دوسرے کے قریب رہو گردنیں سیدھی رکھو، اس ذات کی قسم! جس کے دست قدرت میں میری جان ہے، میں شیطان کو دیکھتا ہوں کہ وہ صفوں کے درمیان خالی جگہ میں یوں داخل ہوتا ہے جیسے وہ بھیڑ کا بچہ ہو۔“ مسلم نامی راوی کہتے ہیں: حزف سے مراد بھیڑ کے بچے ہیں۔ [صحیح ابن حبان/كتاب التاريخ/حدیث: 6339]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1545، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2166، 6339، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 814، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 891، وأبو داود فى (سننه) برقم: 667، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5260، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12767» «رقم طبعة با وزير 6305»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (673).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 6339 in Urdu
قتادة بن دعامة السدوسي ← أنس بن مالك الأنصاري