🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. إن رسول الله - صلى الله عليه وآله وسلم - يأمركم أن يقرأ كل رجل منكم كما علم
سیدنا رسول اللہ ﷺ تمہیں حکم دیتے ہیں کہ تم میں سے ہر شخص اسی طرح پڑھے جس طرح اسے سکھایا گیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2924
حدثنا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب، حدثنا أبو البَختَري عبد الله بن محمد بن شاكر، حدثنا يحيى بن آدم، حدثنا إسرائيل، عن أبي إسحاق، عن عبد الرحمن بن يزيد، عن عبد الله قال: قرأْنا المفصَّلَ بمكة حِجَجًا ليس فيه: يا أيُّها الذين آمَنوا (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2888 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ہم نے حج کے دوران مکہ میں مفصل سورتیں پڑھیں، ان میں (کہیں بھی) یا ایھا الذین امنوا (کے الفاظ) نہیں ہے۔ (مفصل سورتوں سے مراد قرآن کریم کی آخری سات سورتیں ہیں۔ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جن آیات میں (یاایھا الذین آمنوا) کے الفاظ ہیں وہ مدینہ میں نازل ہوئی ہیں اور جن میں یاایھاالناس) کے الفاظ ہیں وہ مکہ میں نازل ہوئی ہیں۔ شفیق) ٭٭ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہ نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 2924]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 2924 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده صحيح. أبو إسحاق: هو عمرو بن عبد الله السَّبيعي، وعبد الرحمن بن يزيد: هو ابن قيس النَّخَعي.
⚖️ درجۂ اسناد: اس کی سند "صحیح" ہے۔ ابواسحاق سے مراد "عمرو بن عبداللہ السبیعی" اور عبدالرحمن بن یزید سے مراد "ابن قیس النخعی" ہیں۔
وأخرجه ابن عدي في "الكامل" 1/ 423 من طريق خلف - وتحرَّف في المطبوع إلى: خالد - بن سالم، عن يحيى بن آدم، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / تخریج: اسے ابن عدی نے "الکامل" (1/ 423) میں خلف (مطبوعہ میں غلطی سے خالد لکھا ہے) بن سالم عن یحییٰ بن آدم کے طریق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وسيأتي من طريق وكيع عن إسرائيل عند المصنف برقم (4342). وانظر (4341).
📌 حوالہ: یہ روایت آگے مصنف کے ہاں وکیع عن اسرائیل کے طریق سے نمبر (4342) پر آئے گی۔ (دیکھیں 4341)۔