🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. شَأْنُ نُزُولِ آيَةِ ( يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا ضَرَبْتُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَتَبَيَّنُوا ) الْآيَةَ
آیت «اے ایمان والو! جب تم اللہ کی راہ میں سفر کرو تو تحقیق کر لیا کرو» کے نزول کا سبب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2974
أخبرني أبو سعيد عبد الرحمن بن أحمد المقرئ، حدثنا أحمد بن زيد بن هارون القَزّاز بمكة، حدثنا أحمد بن القاسم بن أبي بَزَّة، أخبرنا وهب بن زَمْعة، عن أبيه، عن حُميد بن قيس الأعرج، عن مجاهد، عن ابن عبَّاس، عن أُبيِّ بن كعب قال: أَقرأَني النبيُّ ﷺ: ﴿وَلِيَقُولُوا دَرَسْتَ﴾ [الأنعام: 105] ؛ يعني بجَزْم السِّين ونَصْب التاء (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2937 - صحيح
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اس طرح پڑھایا ہے: ﴿وَلِيَقُولُوا دَرَسْتَ﴾ [سورة الأنعام: 105] یعنی لفظ «س» کے جزم اور «ت» کے فتحہ (زبر) کے ساتھ۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 2974]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لضعف زمعة بن صالح والد وهب، إلّا أنه وبقية رجال هذا الإسناد معروفون بالقراءة.» [ترقيم الرساله 2974] [ترقيم الشركة 2955] [ترقيم العلميه 2937]

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف زمعة بن صالح والد وهب

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 2974 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده ضعيف لضعف زمعة بن صالح والد وهب، إلّا أنه وبقية رجال هذا الإسناد معروفون بالقراءة.
⚖️ درجۂ اسناد: زمعہ بن صالح (وہب کے والد) کے ضعف کی وجہ سے یہ سند "ضعیف" ہے۔ البتہ وہ اور اس سند کے باقی رجال قراءت میں معروف ہیں۔
وأخرجه ابن مردويه في "تفسيره" - كما في "تفسير ابن كثير" 3/ 307 - من طريق أبي سلمة، عن أحمد بن أبي بزّة، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / تخریج: اسے ابن مردویہ نے اپنی تفسیر میں (تفسیر ابن کثیر 3/ 307) ابوسلمہ عن احمد بن ابی بزہ کے طریق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 2974 in Urdu