🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
126. قصة لوط عليه السلام وابتلاء قومه فى العذاب
حضرت لوط علیہ السلام اور ان کی قوم پر آنے والے عذاب کا واقعہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3358
أخبرنا محمد بن علي بن دُحَيم الشَّيباني بالكوفة، حدثنا أحمد بن حازم بن أبي غَرَزة، حدثنا الفضل بن دُكَين، حدثنا محمد بن مسلم الطائفي، حدثنا عمرو بن دينار عن جابر بن عبد الله قال: رأى ناسٌ نارًا في المقبرة فأتَوْها، فإذا رسول الله ﷺ في القبر، وإذا هو يقول:"ناوِلُوني صاحبَكم"، وإذا هو الرجلُ الأوَّاه الذي يَرفَعُ صوتَه بالذِّكْر (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. [12 - سورة يوسف]
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3318 - صحيح
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: لوگوں نے ایک قبر میں روشنی دیکھی تو اس قبر کے پاس چلے آئے، جب انہوں نے دیکھا تو قبر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم موجود تھے اور فرما رہے تھے اپنا ساتھی مجھے پکڑاؤ (جب اس کی میت آپ کو پکڑائی گئی تو ہمیں پتہ چلا کہ) وہ شخص بہت آہ زاری کرنے والا اور بآواز بلند ذکر کرنے والا تھا۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3358]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3358 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده حسن من أجل محمد بن مسلم الطائفي.
⚖️ درجۂ حدیث: محمد بن مسلم الطائفی کی وجہ سے اس کی سند حسن ہے۔
وأخرجه أبو داود (3164) عن محمد بن حاتم بن بَزِيع، عن أبي نعيم الفضل بن دكين، بهذا الإسناد. وانظر ما سلف برقم (1377) و (1378).
📖 حوالہ / مصدر: اسے ابوداود (3164) نے محمد بن حاتم بن بزیع سے، انہوں نے ابونعیم فضل بن دکین سے، اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ اور جو رقم (1377) اور (1378) پر گزر چکا ہے اسے دیکھ لیں۔