المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
144. حكاية أسارة عمار بن ياسر بيد الكفار
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کی کفار کے ہاتھوں قید کا واقعہ
حدیث نمبر: 3404
حدَّثَناه أبو محمد عبد الله بن جعفر بن دَرَستَوَيهِ الفارسي - وأنا سألتُه - قال: حدثنا يعقوب بن سفيان الفارسي، حدثني عبد الله بن الزُّبير الحُمَيدي قال: كنَّا قُعودًا مع سفيان بن عُيينة في مسجد الخَيْف بمِنًى إذ قام رجلٌ قاصٌّ، فقال: حدثنا سفيان بن عُيينة، عن ابن طاووس، عن أبيه، عن ابن عبَّاس؛ ثم أَخَذَ في قَصَصٍ طويل، فقام ابنُ عُيَينة فاتَّكأَ على عصاه، فقال: ﴿إِنَّمَا يَفْتَرِي الْكَذِبَ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ﴾ [النحل: 105] ، ما حدَّثتُ بهذا قطُّ ولا أعرفُه (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3364 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3364 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا عبداللہ بن الزبیر الحمیدی فرماتے ہیں: ہم منیٰ میں مسجد خیف کے اندر سیدنا سفیان بن عیینہ کے ہمراہ بیٹھے ہوئے تھے کہ ایک قصہ گو شخص کھڑا ہوا اور بولا: حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنِ ابْنِ طَاؤسٍ عَنْ أبیہ عَنِ ابْنِ عَبَّاس یہ سند بیان کرنے کے بعد لمبے چوڑے قصے بیان کرنا شروع کر دیئے، تو سیدنا سفیان بن عیینہ اُٹھ کر کھڑے ہوئے، اپنے عصا مبارک پر ٹیک لگائی اور بولے: جھوٹ تو ان لوگوں نے باندھا ہے جو اللہ تعالیٰ کی آیات پر ایمان نہیں رکھتے۔ میں نے یہ حدیث نہ کبھی بیان کی ہے اور نہ ہی میں اس کو جانتا ہوں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3404]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3404 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔