🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
179. دعاء ذي النون فى بطن الحوت
حضرت ذوالنون (یونس علیہ السلام) کی مچھلی کے پیٹ میں کی گئی دعا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3487
حدثنا محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا أحمد بن نَصْر، حدثنا أبو نُعيم، حدثنا طلحة بن عمرو، عن عطاء، عن ابن عبَّاس في قول الله ﷿: ﴿وَأَصْلَحْنَا لَهُ زَوْجَهُ﴾ [الأنبياء: 90] قال: كان في لسانِ امرأة زكريّا طولٌ، فأصلَحَه الله (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3446 - طلحة بن عمرو واه
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے ارشاد: وَاَصْلَحْنَا لَہٗ زَوْجَہٗ (الانبیاء: 90) ہم نے ان کے لیے ان کی بیوی کو درست کہا ۔ کے متعلق فرماتے ہیں: سیدنا زکریا علیہ السلام کی بیوی زبان دراز تھی۔ اللہ تعالیٰ نے اس کو ٹھیک کر دیا۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3487]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3487 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده ضعيف جدًّا من أجل طلحة بن عمرو الحضرمي، ووهّاه الذهبي في "تلخيصه". أبو نعيم: هو الفضل بن دُكين، وعطاء: هو ابن أبي رباح.
⚖️ درجۂ حدیث: (2) اس کی سند طلحہ بن عمرو الحضرمی کی وجہ سے "انتہائی ضعیف" (ضعیف جداً) ہے، اور ذہبی نے "تلخیص" میں اسے کمزور کہا ہے۔ ابو نعیم: فضل بن دکین، عطاء: ابن ابی رباح۔
وأخرجه بنحوه الخرائطي في "مساوئ الأخلاق" (54)، ومن طريقه ابن عساكر في "تاريخ دمشق" 19/ 53 من طريق أبي داود الطيالسي، عن طلحة بن عمرو، عن عطاء من قوله.
📖 حوالہ / مصدر: اسے خرائطی نے "مساوئ الاخلاق" (54) اور ابن عساکر (19/ 53) نے ابو داود طیالسی کے طریق سے طلحہ بن عمرو سے، انہوں نے عطاء سے ان کے "اپنے قول" (موقوف) کے طور پر روایت کیا ہے۔