🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
198. كراهة السمر
رات کو غیر ضروری باتیں کرنے کی کراہت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3529
أخبرني محمد بن إسحاق الصَّفّار، حدثنا أحمد بن نَصْر، حدثنا عمرو بن طلحة، أخبرنا إسرائيل، عن عبد الأعلى، عن سعيد بن جُبَير، عن ابن عبَّاس قال: إنَّما كُرِهَ السَّمَرُ حين نَزَلَت هذه الآية: ﴿مُسْتَكْبِرِينَ بِهِ سَامِرًا تَهْجُرُونَ﴾ [المؤمنون: 67] ، قال: مُستكبِرِينَ بالبيت يقولون: نحن أهلُه، ﴿تَهْجُرُونَ﴾ قال: كانوا يَهجُرونَه ولا يَعمُرونَه (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3487 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: رات کے وقت فضول کہانیاں سننا، سنانا، اس وقت مکروہ کیا گیا جب یہ آیت نازل ہوئی: مُسْتَکْبِرِیْنَ بِہٖ سٰمِرًا تَھْجُرُوْنَ (المؤمنون: 67) رات کو وہاں بیہودہ کہانیاں بکتے حق کو چھوڑتے ہوئے ۔ آپ فرماتے ہیں: وہ لوگ گھروں پر فخر کرتے ہوئے کہا کرتے تھے کہ ہم ہی اس کے اہل ہیں، حق کو چھوڑتے تھے اس کو آباد نہیں کرتے تھے۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3529]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3529 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده ضعيف لضعف عبد الأعلى: وهو ابن عامر الثعلبي.
⚖️ درجۂ حدیث: (2) اس کی سند عبد الاعلیٰ (ابن عامر الثعلبی) کے "ضعف" کی وجہ سے "ضعیف" ہے۔
وأخرجه النسائي (11288) من طريق عُبيد الله بن موسى، عن إسرائيل، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے نسائی (11288) نے عبید اللہ بن موسیٰ عن اسرائیل سے روایت کیا ہے۔