المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
48. ذكر ولادة موسى عليه السلام - ، ذكر تربية موسى فى حجر آسية امرأة فرعون
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی ولادت اور فرعون کی بیوی آسیہ کی گود میں ان کی پرورش کا ذکر
حدیث نمبر: 4143
حدثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا علي بن الحسن، حدثنا أبو ظَفَر عبد السلام بن مُطهَّر، حدثنا جعفر بن سليمان، عن ثابت البُناني، عن أنس بن مالك، أنَّ النبي ﷺ قال:"موسى بن عِمران صَفِيُّ الله" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سیدنا موسیٰ بن عمران علیہما السلام ” صفی اللہ “ ہیں۔ ٭٭ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : تواريخ المتقدمين من الأنبياء والمرسلين/حدیث: 4143]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 4143 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
وأخرجه أبو نُعيم الأصبهاني كما في "الغرائب الملتقطة" لابن حجر (2555) من طريق سيار بن حاتم، عن جعفر بن سليمان، به.
📖 حوالہ / مصدر: اسے ابو نعیم اصبہانی نے (جیسا کہ ابن حجر کی "الغرائب الملتقطہ" 2555 میں ہے) سیار بن حاتم کے طریق سے جعفر بن سلیمان سے روایت کیا ہے۔
(2) إسناده جيد من أجل جعفر بن سليمان - وهو الضُّبَعي - فهو صدوق لا بأس به.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند جید ہے، جعفر بن سلیمان (الضبعی) کی وجہ سے، جو کہ صدوق اور "لا بأس بہ" ہیں۔