المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
43. ذكر مرضه صلى الله عليه وآله وسلم ووفاته
نبی کریم ﷺ کی بیماری اور وفات کا ذکر
حدیث نمبر: 4434
حدَّثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدَّثنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، حدَّثنا أبي وشعيب بن الليث بن سعد عن الليث، عن يزيد بن الهادِ، عن موسى بن سَرْجِسَ، عن القاسم، عن عائشة، قالت: رأيتُ رسولَ الله ﷺ يموتُ وعندَه قَدَحٌ فيه ماءٌ، يُدخِلُ يدَه في القَدَح ثم يمسحُ وجهَه بالماءِ، ثم يقول:"اللهمَّ أعِنِّي على سَكْرة المَوتِ" (1) . صحيحُ الإسناد ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4386 - صحيح
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4386 - صحيح
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا منظر دیکھا ہے۔ آپ کے قریب پانی کا ایک پیالہ تھا، آپ اس میں اپنا ہاتھ ڈال کر اپنے چہرے پر پھیرتے اور کہتے:” اے اللہ! تو سکرات الموت میں میری مدد فرما “ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب المغازي والسرايا/حدیث: 4434]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 4434 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده ضعيف لجهالة موسى بن سَرْجِس وقد تقدَّم برقم (3773) من طريق قتيبة: ابن سعيد عن الليث.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند ’’ضعیف‘‘ ہے جس کی وجہ موسیٰ بن سرجس کی جہالت ہے۔ یہ روایت (نمبر 3773) پر قتیبہ بن سعید > لیث کے طریق سے گزر چکی ہے۔