المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
100. النهي عن شكاية على - رضى الله عنه - .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی شکایت کرنے سے ممانعت
حدیث نمبر: 4704
حدثنا الحسن بن يعقوب العدل، حدثنا محمد بن عبد الوهاب، حدثنا جعفر بن عَون، عن مِسعَر، عن أبي عَون، عن أبي صالح، عن علي، قال: قال رسولُ الله ﷺ يومَ بدرٍ لي ولأبي بكر:"عن يمينِ أحدِكُما جبريلُ، والآخَرِ ميكائيلُ، وإسرافيلُ مَلَكٌ عظيمٌ يشهدُ القتالَ ويكونُ في الصفِّ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4653 - على شرط مسلم
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4653 - على شرط مسلم
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ بدر کے موقع پر میرے اور سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا: تم میں سے ایک کے دائیں جانب سیدنا جبریل علیہ السلام ہیں اور دوسرے کی دائیں جانب سیدنا میکائیل علیہ السلام ہیں۔ اور سیدنا اسرافیل علیہ السلام بہت عظیم فرشتے ہیں جو کہ جنگوں میں حاضر ہوتے ہیں اور صفوں میں شریک ہوتے ہیں۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری اور امام مسلم نے اس کو نقل نہیں کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 4704]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 4704 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح، وأبو صالح: هو الحَنَفي كما تقدم مقيّدًا في الرواية السالفة برقم (4479).
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند "صحیح" ہے۔ 📝 تعینِ راوی: ابو صالح سے مراد: "الحنفی" ہیں، جیسا کہ پچھلی روایت نمبر (4479) میں مقید (نام کے ساتھ) گزر چکا ہے۔