🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
427. كان عبد الله بن مسعود صاحب سر رسول الله
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رازدار تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5449
حدثني علي بن حَمْشاذَ العدل، حدَّثنا موسى بن هارون، حدَّثنا مصعب بن عبد الله الزُّبيري، عن أبيه، قال: أمُّ عبد الله بن مسعودٍ: أمُّ عبدٍ بنت عبد بن الحارث بن زُهرة (1) .
مصعب بن عبداللہ بن زبیری اپنے والے کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی والدہ ام عبد بنت عبد بن حارث بن زہرہ ہیں ۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5449]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5449 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) وكذلك قال في نسبها إبراهيم النخعي كما سيأتي برقم (5452)، وخليفة بن خياط في "الطبقات" ص 16، وغيرهما، وقال أبو نعيم في معرفة الصحابة (4471): هو الأثبتُ.
📝 نوٹ / توضیح: ان کے نسب کے بارے میں ابراہیم النخعی نے بھی یہی کہا ہے (جیسا کہ نمبر 5452 پر آئے گا)، اور خلیفہ بن خیاط نے "الطبقات" (ص 16) میں بھی یہی لکھا ہے۔ ابونعیم نے "معرفۃ الصحابہ" (4471) میں فرمایا: "یہی قول زیادہ ثابت ہے۔"
وخالفهم غيرهم فنسبوها هُذَليَّة، منهم ابن سعد 3/ 139.
📝 نوٹ / توضیح: دوسروں نے ان (مورخین) سے اختلاف کیا ہے اور اس خاتون کی نسبت قبیلہ "ہذیل" کی طرف کی ہے (کہ وہ ہذلیہ تھیں)؛ ان اختلاف کرنے والوں میں ابن سعد شامل ہیں (الطبقات: 3/ 139)۔