المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
479. مناقب المقداد بن عمرو الكندي وهو الذى قيل له ابن الأسود
سیدنا مقداد بن عمرو کندی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان، جنہیں ابنِ اسود بھی کہا جاتا تھا
حدیث نمبر: 5569
أخبرنا أبو جعفر البغدادي، حَدَّثَنَا أبو عُلَاثة، حَدَّثَنَا أبي، حَدَّثَنَا ابن لَهِيعة، عن أبي الأسْوَد، عن عُروة، في تسمية من شهد بدرًا مع رسول الله ﷺ من بني زُهْرة، ومن حُلفائهم: المِقدادُ بن عَمرو (1) .
عروہ سے مروی ہے کہ بنی زہرہ اور ان کے حلیفوں میں سے جنگ بدر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ شریک ہونے والوں میں ” سیدنا مقداد بن عمرو “ ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5569]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5569 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) وأخرجه الطبراني في "الكبير" 20 / (552) عن أبي عُلَاثة محمد بن عمرو بن خالد، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے طبرانی نے "المعجم الكبير" (20/ 552) میں ابو علاثہ محمد بن عمرو بن خالد کے واسطے سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وأخرجه ابن عساكر 60/ 158 من طريق الوليد بن مسلم، عن ابن لَهِيعة.
📖 حوالہ / مصدر: اسے ابن عساکر (60/ 158) نے ولید بن مسلم کے واسطے سے ابن لہیعہ سے روایت کیا ہے۔