المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
500. أسلم الزبير وهو ابن ستة عشر سنة
سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ سولہ برس کی عمر میں اسلام لائے
حدیث نمبر: 5643
حَدَّثَنَا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إسماعيل بن قُتيبة، حَدَّثَنَا محمد بن عبد الله بن نُمير: أنَّ طلحةَ والزبيرَ بلَغ كلُّ واحدٍ منهما أربعًا وستين (1) .
محمد بن عبداللہ بن نمیر فرماتے ہیں: سیدنا طلحہ اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہما دونوں کی عمر 64 برس تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5643]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5643 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) وأخرجه الطبراني (236) عن محمد بن عبد الله الحضرمي، وأبو نعيم في "معرفة الصحابة" (420) من طريق محمد بن عبدوس بن كامل، كلاهما عن محمد بن عبد الله بن نُمير.
📖 حوالہ / مصدر: (1) اسے طبرانی (236) نے محمد بن عبد اللہ الحضرمی سے، اور ابو نعیم نے "معرفۃ الصحابہ" (420) میں محمد بن عبدوس بن کامل کے طریق سے، دونوں نے محمد بن عبد اللہ بن نمیر سے روایت کیا ہے۔