🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
805. ذكر أبى واقد الليثي رضى الله عنه
سیدنا ابو واقد لیثی رضی اللہ عنہ کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6395
فحدَّثنا أبو عبد الله الأصبهاني، حدثنا الحسن بن الجَهْم، حدثنا الحسين ابن الفَرَج، حدثنا محمد بن عمر قال: أبو واقدٍ الحارثُ بن مالك.
محمد بن عمر نے اپنی سند کے ساتھ ان کا نسب یوں بیان کیا ہے ابوواقد لیثی، حارث بن عوف بن اسید بن جابر بن عوثرہ بن عبد مناۃ بن یشجع بن عامر ۔ آپ قدیم الاسلام ہیں۔ فتح مکہ کے موقع پر بنی لیث، ضمرہ اور بنی سعد بن بکر کا جھنڈا، انہی کے ہاتھ میں تھا۔ سیدنا ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کافی مدت تک زندہ رہے، پھر یہ مکہ کی جانب چلے گئے تھے اور وفات تک وہیں قیام پذیر رہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6395]