المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
828. دخل طير فى نعش ابن عباس
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے جنازے میں ایک پرندے کا داخل ہونا
حدیث نمبر: 6443
أخبرني محمد بن يعقوب الحافظ، أخبرنا محمد بن إسحاق الثَّقفي، حدثنا عمر بن محمد بن الحسن الأَسَدي، حدثنا أبي، حدثنا أشعثُ، عن محمد ابن الحنفيَّةِ: أنه كبَّر على ابن عبّاس أربعًا، وقال: هَلَكَ رَبَّاني هذه الأُمة (1) .
اشعث کہتے ہیں: محمد بن حنفیہ نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا جنازہ پڑھایا، اور اس میں چار تکبیریں پڑھیں۔ اور فرمایا: اس امت کا ربانی فوت ہو گیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6443]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6443 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده حسن. وانظر ما سلف برقم (2/ 6417).
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند حسن ہے۔ 📖 حوالہ / مصدر: اس سے متعلق سابقہ رقم (2/ 6417) ملاحظہ فرمائیں۔