المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
935. ذكر سعد بن الربيع الأنصاري رضى الله عنه
سیدنا سعد بن ربیع انصاری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6697
أخبرني إسماعيل بن محمد الشَّعراني، حدثنا جدِّي (2) ، حدثنا إبراهيم ابن المنذر، حدثنا محمد بن فُليح، عن موسى بن عُقبة، عن ابن شِهاب، في تسمية من استُشِهد يوم أحد من الأنصار من بني الحارث بن الخَزْرج: سعد بن الرَّبيع.
ابن شہاب کہتے ہیں: انصار کی طرف سے بنی حارث بن خزرج کی جانب سے جنگ احد میں شریک ہونے والوں میں سیدنا سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6697]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6697 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) لفظة "جدي" سقطت من (م) و (ص)، وأثبتناها من (ب).
🔍 فنی نکتہ / علّت: لفظ "جدی" (میرے دادا) نسخہ (م) اور (ص) سے ساقط ہو گیا تھا، جسے ہم نے نسخہ (ب) کے مطابق درج کر کے متن کی تصحیح کی ہے۔