🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. ظهور شهادة الزور من أشراط الساعة
جھوٹی گواہی کا عام ہونا علاماتِ قیامت میں سے ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7219
حدثنا إبراهيم بن عِصْمة العدل، حدثنا المسيَّب بن زهير، حدثنا عاصم بن علي، حدثنا محمد بن الفُرات التميمي، قال: سمعتُ مُحاربَ بن دِثار، يقول: أخبرني عبد الله بن عمر، أنه سمع النبيَّ ﷺ يقول:"شاهدُ الزُّورِ لا تزولُ قدماه حتى يُوجِبَ اللهُ لهما النارَ" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7042 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جھوٹا گواہ، (اگر) جھوٹی گواہی پر قائم رہتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو دوزخ میں داخل کرتا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأحكام/حدیث: 7219]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدًّا، محمد بن الفرات التميمي متهم بالكذب.»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7219 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده ضعيف جدًّا، محمد بن الفرات التميمي متهم بالكذب.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند "ضعیف جداً" ہے کیونکہ محمد بن الفرات التمیمی کذب (جھوٹ) کے ساتھ متہم ہے۔
وأخرجه ابن ماجه (2373) عن سويد بن سعيد، عن محمد بن الفرات، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے ابن ماجہ نے (2373) میں سوید بن سعید کے طریق سے محمد بن الفرات سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7219 in Urdu