المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
34. لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ لَحْمٌ نَبَتَ مِنْ سُحْتٍ
وہ گوشت جنت میں داخل نہیں ہوگا جو حرام مال سے پلا بڑھا ہو
حدیث نمبر: 7344
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الرَّبيع بن سليمان، حدثنا شعيب بن الليث بن سعد، حدثنا الليث، حدثني محمد بن عَجْلان، عن سعيد بن أبي سعيد المَقبُري، عن أبي هريرة، عن رسول الله ﷺ: أنه كان يقولُ على المنبر:"أُحرِّجُ مالَ الضَّعيفَين: اليتيمِ والمرأةِ" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7167 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7167 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر یہ فرمایا کرتے تھے: ”میں دو کمزوروں یعنی یتیم اور عورت کے مال (اور ان کے حقوق) کو تلف کرنے کو گناہ اور تنگی کا باعث قرار دیتا ہوں“۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأطعمة/حدیث: 7344]
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأطعمة/حدیث: 7344]
تخریج الحدیث: «إسناده قوي، من أجل محمد بن عجلان.» [ترقيم الرساله 7344] [ترقيم الشركة 7263] [ترقيم العلميه 7167]
الحكم على الحديث: إسناده قوي
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7344 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده قوي من أجل محمد بن عجلان.
⚖️ درجۂ حدیث: محمد بن عجلان کی موجودگی کی وجہ سے یہ سند "قوی" ہے۔
وأخرجه ابن حبان (5565) من طريق عيسى بن حماد، عن الليث بن سعد، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام ابن حبان نے (5565) میں عیسیٰ بن حماد از لیث بن سعد کے طریق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وسلف عند المصنف برقم (212).
📖 حوالہ / مصدر: یہ روایت مصنف کے ہاں پہلے نمبر (212) پر گزر چکی ہے۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7344 in Urdu