المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
16. علاج عرق النسا .
عرق النساء (سائٹیکا/لنگڑی کا درد) کا علاج
حدیث نمبر: 7647
حدثنا علي بن حَمْشَاذَ العَدْل، حدثنا الحسن بن علي بن شَبيب المَعْمَري، حدثنا علي بن سهل الرَّملي، حدثنا الوليد بن مسلم، حدثنا هشام بن حسان، حدثني أنس بن سِيرين، حدثني أنس بن مالك قال: قال رسول الله ﷺ:"شِفَاءُ عِرْقِ النَّسا أَلْيَةُ شاةٍ عربيَّة تُذَاب، ثم تُجزَّأُ ثلاثةَ أجزاء، فتُشرَب في ثلاثة أيامٍ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وقد رواه المعتمر بن سليمان عن هشام بن حسان بزيادة في المتن:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7459 - على شرط البخاري ومسلم
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وقد رواه المعتمر بن سليمان عن هشام بن حسان بزيادة في المتن:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7459 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عرق النساء کا علاج عربی دنبے کی (چکتی) کی چربی پگھلاؤ، اس کے تین حصے کرو، اور اس کو تین دن میں (نہار منہ) پیو۔ ٭٭ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیھما نے اس کو نقل نہیں کیا۔ اس حدیث کو معتمر بن سلیمان کے واسطے سے ہشام بن حسان سے روایت کیا ہے اور اس کے متن میں کچھ الفاظ کا اضافہ ہے۔ (جیسا کہ درج ذیل ہے۔) [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطب/حدیث: 7647]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7647 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح. لكن اختلف فيه على أنس بن سيرين كما بيَّنّاه فيما سلف برقم (3191).
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: تاہم اس میں انس بن سیرین پر اختلاف پایا جاتا ہے جیسا کہ ہم نے پیچھے نمبر (3191) میں بیان کیا ہے۔
وأخرجه ابن ماجه (3463) عن هشام بن عمار وراشد بن سعيد الرملي، كلاهما عن الوليد بن مسلم، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے ابن ماجہ نے (3463) میں ہشام بن عمار اور راشد بن سعید الرملی کے طریق سے، اور ان دونوں نے ولید بن مسلم سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔