🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. مَا قُطِعَ مِنَ الْبَهِيمَةِ وَهِيَ حَيَّةٌ فَهُوَ مَيِّتٌ .
زندہ جانور کے جسم سے جو حصہ کاٹ لیا جائے وہ مردار ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7789
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بكَّار بن قُتيبة، حدثنا أبو داود حدثنا عبد الرحمن بن عبد الله بن دينار، عن زيد بن أسلم، عن عطاء بن يَسَار، عن أبي واقد اللَّيثي، عن النبيِّ ﷺ قال:"ما قُطِعَ من البَهيمةِ وهي حَيَّةٌ، فهو مَيْتٌ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7597 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا ابو واقد لیثی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کسی جاندار جانور سے جو حصہ (گوشت وغیرہ) کاٹ لیا جائے جبکہ وہ زندہ ہو، تو وہ مردار (کے حکم میں) ہے۔
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الذبائح/حدیث: 7789]
تخریج الحدیث: «حديث حسن بطرقه وشواهده، وقد سلف الكلام عليه برقم (7327)» [ترقيم الرساله 7789] [ترقيم الشركة 7696] [ترقيم العلميه 7597]

الحكم على الحديث: حديث حسن بطرقه وشواهده

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7789 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) حديث حسن بطرقه وشواهده، وقد سلف الكلام عليه برقم (7327).
⚖️ درجۂ حدیث: یہ حدیث اپنے طرق اور شواہد کی بنیاد پر "حسن" ہے۔ 📖 حوالہ / مصدر: اس پر تفصیلی بحث حدیث نمبر (7327) کے تحت گزر چکی ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7789 in Urdu