🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. حكاية ثلاث نفر حضروا مجلس النبى - صلى الله عليه وآله وسلم - .
نبی کریم ﷺ کی مجلس میں حاضر ہونے والے تین افراد کا قصہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7846
أخبرنا أبو جعفر عبد الله بن إبراهيم القرشي ببغداد، حَدَّثَنَا موسى بن الحسن بن عبَّاد، حَدَّثَنَا محمد بن مصعب القَرْقَساني، حَدَّثَنَا سلَّام بن مِسكين والمبارك بن فَضَالة، عن الحسن عن الأسود بن سَريع قال: أُتِيَ النَّبِيُّ ﷺ بأعرابيٍّ أَسيرٍ، فقال: أتوبُ إلى الله ﷿ ولا أتوبُ إلى محمد، فقال رسول الله ﷺ:"عَرَفَ الحقَّ لأهلِه" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7654 - ابن مصعب ضعيف
سیدنا اسود بن سریع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک بدوی قیدی لایا گیا تو اس نے کہا: میں اللہ عزوجل کے حضور توبہ کرتا ہوں اور محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے حضور توبہ نہیں کرتا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس نے حق کو اس کے اصل حقدار کے لیے پہچان لیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التوبة والإنابة/حدیث: 7846]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، محمد بن مصعب القرقساني ليِّن الحديث، وبه أعلّه الذهبي في "التلخيص"، والحسن» [ترقيم الرساله 7846] [ترقيم الشركة 7753] [ترقيم العلميه 7654]

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7846 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده ضعيف، محمد بن مصعب القرقساني ليِّن الحديث، وبه أعلّه الذهبي في "التلخيص"، والحسن - وهو البصري - في سماعه من الأسود بن سريع سود بن سريع خلاف كما سبق بيانه عند الحديث السالف برقم (2598).
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند ضعیف ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: راوی محمد بن مصعب القرقسانی "لین الحدیث" (کمزور یادداشت والا) ہے، اور امام ذہبی نے "تلخیص" میں اسی بنیاد پر اس پر جرح کی ہے۔ نیز حسن بصری کا اسود بن سریع سے سماع اختلافی ہے، جیسا کہ حدیث نمبر 2598 کے تحت تفصیل گزر چکی ہے۔
وأخرجه أحمد (24/ 15587) عن محمد بن مصعب، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: امام احمد بن حنبل (24/ 15587) نے اسے محمد بن مصعب کے طریق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7846 in Urdu