المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
6. ذكر ما اختاره فقهاء أهل الكوفة فى جواب العاطس .
چھینک کے جواب میں فقہائے کوفہ کے پسندیدہ کلمات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 7890
حَدَّثَنَا أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا محمد بن أحمد بن النَّضْر، حَدَّثَنَا معاوية بن عمرو، حَدَّثَنَا زائدة، عن منصور، عن هلال بن يِسَاف، عن رجل من النَّخَع، قال: كنَّا مع سالم بن عُبيد في سَفَر، فذكر الحديثَ بطوله مثلَ حديث الثَّوري (1) . رواه جَريرُ بن عبد الحميد عن منصور على الوَهْم، فأسقطَ الرجلَ المجهولَ النخعيَّ بين هلال بن يِساف وسالم بن عُبيد:
زائدہ نے منصور سے روایت کیا ہے کہ ہلال بن یساف نے نخع کے ایک آدمی کا یہ بیان نقل کیا ہے (وہ کہتا ہے) ہم سالم بن عبید کے ہمراہ ایک سفر میں تھے۔ اس کے بعد انہوں نے ثوری کی حدیث کی مثل پوری حدیث بیان کی۔ اور اس حدیث کو جریر نے منصور سے غیر یقینی انداز میں نقل کیا ہے اور ہلال بن یساف اور سالم بن عبیدہ کے درمیان مجہول آدمی کا نام چھوڑ دیا ہے۔ جیسا کہ درج ذیل ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأدب/حدیث: 7890]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7890 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده ضعيف كسابقه.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند گزشتہ روایت کی طرح "ضعیف" ہے۔