🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. الق الله فقيرا ولا تلقه غنيا
اللہ سے اس حال میں ملو کہ تم فقیر (دنیا سے بے رغبت) ہو، نہ کہ غنی (دنیا دار)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8086
أخبرني دَعْلَج بن أحمد السِّجْزي ببغداد، حدثنا أحمد بن علي الآبَّار، حدثنا عبد الله بن أبي بكر المُقدَّمي، حدثنا جعفر بن سليمان، عن ثابت، عن أنس: أنَّ النبيَّ ﷺ دخلَ مكةَ وذَقَنُهُ على رَحْلِهِ مُتخشِّعًا (1)
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7888 - على شرط مسلم
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (فتح کے موقع پر) مکہ میں داخل ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ٹھوڑی مبارک نہایت عاجزی کی وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سواری کے کجاوے سے لگی ہوئی تھی۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الرقاق/حدیث: 8086]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف عبد الله بن أبي بكر المُقدَّمي وسلف مكررًا برقم (4413)» [ترقيم الرساله 8086] [ترقيم الشركة 7987] [ترقيم العلميه 7888]

الحكم على الحديث: حسن لغيره
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 8086 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف عبد الله بن أبي بكر المُقدَّمي وسلف مكررًا برقم (4413).
⚖️ درجۂ حدیث: یہ حدیث "حسن لغیرہ" ہے، اگرچہ یہ سند ضعیف ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: اس کا ضعف عبد اللہ بن ابی بکر المُقدَّمی کی وجہ سے ہے اور یہ پیچھے نمبر (4413) پر گزر چکا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 8086 in Urdu