🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. ذكر ثلاث خصال تحل دم امرئ مسلم
تین خصلتوں کا ذکر جن کی وجہ سے مسلمان کا خون حلال ہو جاتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8296
حدثنا علي بن عيسى الحِيري، حدثنا محمد بن إسحاق الإمام، حدثني أبو بكر محمد (1) بن النضر الجارُودي، حدثنا الفضل بن سهل الأعرج، حدثنا يحيى بن عبد الله، فذكر بإسناده نحوَه (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8096 - ذا في مسلم
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے اسی کے مثل روایت مروی ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الحدود/حدیث: 8296]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،كسابقه» [ترقيم الرساله 8296] [ترقيم الشركة 8197] [ترقيم العلميه 8096]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 8296 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) في النسخ الخطية: أبو بكر بن محمد، وهو خطأ.
📝 نوٹ / توضیح: قلمی نسخوں میں "ابوبکر بن محمد" لکھا ہے، اور یہ غلط ہے۔
(2) إسناده صحيح كسابقه.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند پچھلی روایت کی طرح "صحیح" ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 8296 in Urdu