🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. النهي عن الشفاعة فى الحد
حدودِ الٰہی میں سفارش کرنے کی ممانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8345
فأخبرنا الحسن بن محمد الإسفرايني، حدَّثنا محمد بن أحمد بن البَرَاء، حدَّثنا علي بن المديني، قال: كان رَبيبا رسولِ الله ﷺ سَلَمةَ بن أبي سَلَمة وعمر بن أبي سَلَمة، وإنما عاذتِ المخزوميةُ التي سرقت بأحدِهما. قد اتَّفق الشيخان على إخراج حديث الزُّهْري عن عُرْوةَ عن عائشة: أنَّ المخزوميةَ إنما عاذَتْ بأسامةَ بن زيد (1) ، وهو الصحيح.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8145 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا علی بن المدینی فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ربیب (لے پالک) سیدنا سلمہ بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ تھے، اور جس مخزومیہ نے پناہ مانگی تھی، اس نے ان میں سے کسی ایک (سلمہ یا ابوسلمہ) کی چوری کی تھی۔ ٭٭ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے زہری سے، انہوں نے سیدنا عروہ کے حوالے سے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا یہ ارشاد نقل کیا ہے کہ مخزومیہ خاتون نے سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما کی پناہ چاہی تھی، اور یہی صحیح ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الحدود/حدیث: 8345]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 8345 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) البخاري (3475)، ومسلم (1688).
📖 حوالہ / مصدر: بخاری (3475)، اور مسلم (1688)۔