🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. عِلَاجُ وَجَعِ الرَّأْسِ وَالرِّجْلِ
سر اور پاؤں کے درد کا علاج
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8450
حَدَّثَنَا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن أيوب، أخبرنا غسان بن مالك، حَدَّثَنَا عبد الرحمن بن أبي المَوَالي، حدثني أيوب بن الحسن بن عليّ بن أبي رافع، عن جدَّته سَلْمى خادمةِ رسول الله ﷺ قالت: ما كان رجلٌ يشتكي إلى رسول الله ﷺ وَجَعًا في رأسِه إلَّا قال:"احتَجِمْ"، ولا وجعًا في رِجلَيه إِلَّا قال:"اخضِبْهُما" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خادمہ سیدہ سلمیٰ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ کوئی بھی شخص جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سر کے درد کی شکایت کرتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے فرماتے: سنگی لگواؤ (حجامت کرواؤ)، اور جب کوئی اپنے پیروں میں درد کی شکایت کرتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: ان پر مہندی لگاؤ۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطب/حدیث: 8450]
تخریج الحدیث: «حديث محتمل للتحسين، وهذا إسناد ضعيف كما سلف بيانه برقم (6999)، وانظر (7646)» [ترقيم الرساله 8450] [ترقيم الشركة 8348]

الحكم على الحديث: حديث محتمل للتحسين

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 8450 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) حديث محتمل للتحسين، وهذا إسناد ضعيف كما سلف بيانه برقم (6999)، وانظر (7646).
⚖️ درجۂ حدیث: یہ حدیث تحسین کا احتمال رکھتی ہے، لیکن یہ سند ضعیف ہے جیسا کہ نمبر (6999) پر بیان گزر چکا ہے، نیز (7646) دیکھیں۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 8450 in Urdu