🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ : " أَرْجُو أَنْ تَكُونُوا شَطْرَ أَهْلِ الْجَنَّةِ "
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: مجھے امید ہے کہ تم (میری امت) اہل جنت کا آدھا حصہ ہو گے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8907
وقد أخبرَناهُ عبدُ الله بن محمد الدَّورَقي، حدثنا محمد بن إسحاق الإمام، حدثنا محمد بن يحيى، حدثنا عبد الرزاق؛ فساق الحديثَ بمثلِه سواءً. ثم قال محمد بن يحيى في آخره هذا الحديث عندنا غيرُ محفوظٍ عن أنس، ولكن المحفوظ عندنا حديثُ قتادةَ عن الحسن عن عِمرانَ بن حُصَين.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے یہی حدیث مروی ہے۔ محمد بن یحییٰ نے اس کے آخر میں کہا کہ یہ حدیث ہمارے نزدیک سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے محفوظ نہیں ہے، بلکہ محفوظ روایت وہ ہے جو قتادہ کی حسن بصری سے اور ان کی سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : الأهوال/حدیث: 8907]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 8907] [ترقيم الشركة 8798]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 8907 in Urdu