الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
9. بَابُ الْمُكَاتَبِ
مکاتب کا بیان
حدیث نمبر: 1099
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَارِثِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ: أَنَّ نَافِعًا أَخْبَرَ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَاتَبَ غُلَامًا لَهُ عَلَى ثَلَاثِينَ أَلْفًا، ثُمَّ جَاءَهُ، فَقَالَ: إِنِّي قَدْ عَجَزْتُ. فَقَالَ: إِذَنْ أَمْحُو كِتَابَتَكَ. فَقَالَ: قَدْ عَجَزْتُ فَامْحُهَا أَنْتَ. قَالَ نَافِعٌ: فَأَشَرْتُ إِلَيْهِ: امْحُهَا وَهُوَ يَطْمَعُ أَنْ يُعْتِقَهُ، فَمَحَاهَا الْعَبْدُ وَلَهُ ابْنَانِ أَوِ ابْنٌ، قَالَ ابْنُ عُمَرَ: اعْتَزِلْ جَارِيَتِي، قَالَ: فَأَعْتَقَ ابْنُ عُمَرَ ابْنَهُ بَعْدُ. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ الْمُكَاتَبِ، وَهُمَا مَا فِيهِ.
اسماعیل بن امیہ سے روایت ہے کہ نافع نے انہیں بتایا کہ عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے غلام سے تیس ہزار پر مکاتبت کر لی۔ پھر وہ غلام ان کے پاس آیا اور اس نے کہا: ”میں (رقم ادا کرنے سے) عاجز آچکا ہوں“۔ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”تب اپنی مکاتبت کی تحریر کو مٹا دو“۔ اس نے کہا: ”میں بے بس ہوں، آپ خود ہی مٹا دیں“۔ نافع نے کہا: ”میں نے اس غلام کو اشارہ کیا کہ اسے مٹا دے کیونکہ وہ (ابن عمر) اسے آزاد کرنا چاہتے تھے“۔ اس غلام نے مکاتبت کو مٹا دیا، اس کے ایک یا دو بیٹے تھے۔ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”میری لونڈی سے علیحدہ ہو جا“۔ نافع نے کہا: بعد میں ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس کے بیٹے کو بھی آزاد کر دیا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب العتق والولاء والمدبر والمكاتب وحسن الملكة /حدیث: 1099]
تخریج الحدیث: «صحیح اخرجه البيهقى 341/10 342 - وعبد الرزاق (15723)، (15724).»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥إسماعيل بن أمية الأموي | ثقة ثبت | |
👤←👥ابن جريج ابن جريج ← إسماعيل بن أمية الأموي | ثقة فقيه فاضل ، وكان يدلس ويرسل | |
👤←👥عبد الله بن الحارث بن عبد الملك المخزومي عبد الله بن الحارث بن عبد الملك المخزومي ← ابن جريج | ثقة |
Musnad Shafi Hadith 1099 in Urdu
ابن جريج ← إسماعيل بن أمية الأموي