🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. باب ما لا يجمع الرجل بينهن من ملك اليمين والأحرار
لونڈیوں اور آزاد عورتوں میں سے جنہیں ایک مرد بیک وقت اپنے پاس جمع نہیں کر سکتا ان کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1168
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سُئِلَ عَنِ الْمَرْأَةِ وَابْنَتِهَا مِنْ مِلْكِ الْيَمِينِ: هَلْ تُوطَأُ إِحْدَاهُمَا بَعْدَ الْأُخْرَى؟ فَقَالَ عُمَرُ: مَا أُحِبُّ أَنْ أُجِيزَهُمَا جَمِيعًا.
عبید اللہ بن عتبہ سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے ایک عورت اور اس کی بیٹی جو ایک ہی آدمی کی لونڈیاں ہوں کے متعلق سوال کیا گیا، کیا آدمی ان دونوں میں سے ایک سے وطی کرنے کے بعد دوسری سے کر سکتا ہے؟ تو عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں پسند نہیں کرتا کہ ان دونوں سے بیک وقت وطی کو جائز قرار دوں۔ [مسند امام شافعی/ كتاب النكاح /حدیث: 1168]
تخریج الحدیث: «صحیح اخرجه البيهقي: 7 / 164 - وفى المعرفة السنن والآثار له (4157) - والدار قطنی: 3/ 282 - ومالك في الموطا النكاح، باب ماجاء في كراهية اصابة الاختين يملك اليمين والمرأة وابنتها.» ‏‏‏‏

Musnad Shafi Hadith 1168 in Urdu