🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
93. بَابُ أَنْوَاعِ الْوِتْرِ
وتر کی اقسام کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 393
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يُسَلِّمُ بَيْنَ الرَّكْعَةِ وَالرَّكْعَتَيْنِ مِنَ الْوِتْرِ حَتَّى يَأْمُرَ بِبَعْضِ حَاجَتِهِ.  
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما جب تین رکعت وتر پڑھتے تو دو پڑھ کر سلام پھیرتے پھر ضرورت سے گفتگو بھی فرماتے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 393]
تخریج الحدیث: «اخرجہ البخاری، الوتر، باب ما جاء فی الوتر (991).»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥نافع مولى ابن عمرثقة ثبت فقيه مشهور
👤←👥مالك بن أنس
Newمالك بن أنس ← نافع مولى ابن عمر
الفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين
Musnad Shafi Hadith 393 in Urdu