🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. بَابُ الصَّلَاةِ وَالْحَدِيثِ حَتَّىٰ يَسْكُتَ الْمُؤَذِّنُونَ وَيَقُومَ الْخَطِيبُ
مؤذنوں کے خاموش ہونے اور خطیب کے کھڑے ہونے تک نماز اور گفتگو کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 425
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ أَبِي مَالِكٍ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ: أَنَّهُمْ كَانُوا فِي زَمَانِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ يُصَلُّونَ حَتَّى يَخْرُجَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فَإِذَا خَرَجَ الْإِمَامُ وَجَلَسَ عَلَى الْمِنْبَرِ أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ جَلَسُوا يَتَحَدَّثُونَ حَتَّى إِذَا سَكَتَ الْمُؤَذِّنُونَ وَقَامَ عُمَرُ سَكَتُوا فَلَمْ يَتَكَلَّمْ أَحَدٌ.  
ثعلبہ بن ابی مالک رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ وہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے زمانے میں جمعہ کے دن نوافل پڑھتے، یہاں تک کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ تشریف لاتے۔ جب امام آ کر منبر پر بیٹھ جاتا تو مؤذن اذان دیتا وہ بیٹھے باتیں کر رہے ہوتے یہاں تک کہ مؤذن خاموش ہو جاتا اور عمر رضی اللہ عنہ خطبہ کے لیے کھڑے ہو جاتے تو پھر ان میں سے کوئی بھی بات چیت نہ کرتا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الجمعة /حدیث: 425]
تخریج الحدیث: «اسنادہ صحیح اخرجہ البیہقی فی المعرفۃ السنن والآثار (1692) . ومالک فی الموطا، الجمعۃ، باب ماجاء فی الإنصات یوم الجمعۃ والإمام یخطب.»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الشافعيالمجدد أمر الدين على رأس المائتين
Musnad Shafi Hadith 425 in Urdu