🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. بَابُ الصَّلَاةِ وَالْحَدِيثِ حَتَّىٰ يَسْكُتَ الْمُؤَذِّنُونَ وَيَقُومَ الْخَطِيبُ
مؤذنوں کے خاموش ہونے اور خطیب کے کھڑے ہونے تک نماز اور گفتگو کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 426
أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ: حَدَّثَنِي ثَعْلَبَةُ ابْنُ أَبِي مَالِكٍ: أَنَّ قُعُودَ الْإِمَامِ يَقْطَعُ السُّبْحَةَ، وَأَنَّ كَلَامَهُ يَقْطَعُ الْكَلَامَ، وَأَنَّهُمْ كَانُوا [ ص: 18 ] يَتَحَدَّثُونَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَعُمَرُ جَالِسٌ عَلَى الْمِنْبَرِ، وَإِذَا سَكَتَ الْمُؤَذِّنُ قَامَ عُمَرُ فَلَمْ يَتَكَلَّمْ أَحَدٌ حَتَّى يَقْضِيَ الْخُطْبَتَيْنِ كِلْتَيْهِمَا، وَإِذَا قَامَتِ الصَّلَاةُ وَنَزَلَ عُمَرُ تَكَلَّمُوا.  أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ إِيجَابِ الْجُمُعَةِ.
ثعلبہ بن ابی مالک رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ امام کا خطبہ کے لیے بیٹھ جانا، نماز ختم کر دیتا ہے اور امام کا خطبہ بات چیت سے روک دیتا ہے، اور وہ لوگ جمعہ کے دن باتیں کرتے جبکہ عمر رضی اللہ عنہ منبر پر تشریف فرما ہوتے۔ جب مؤذن اذان سے فارغ ہو جاتا اور عمر رضی اللہ عنہ خطبے کے لیے کھڑے ہو جاتے تو پھر ان میں سے کوئی بھی بات نہ کرتا یہاں تک کہ دونوں خطبے ختم ہو جاتے، اور جب نماز کھڑی ہوتی اور عمر رضی اللہ عنہ منبر سے اترتے تو وہ بات چیت کرتے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الجمعة /حدیث: 426]
تخریج الحدیث: «صحیح، اخرجہ البیہقی: 193/3 . وفی المعرفۃ السنن والآثار لہ (1694) . وعبدالرزاق (5352)، وابن ابی شیبۃ (5296).»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الزهريالفقيه الحافظ ، متفق على جلالته وإتقانه وثبته
👤←👥محمد بن عبد الرحمن بن المغيرة
Newمحمد بن عبد الرحمن بن المغيرة ← الزهري
ثقة فقيه فاضل
👤←👥محمد بن إسماعيل بن مسلم الديلي
Newمحمد بن إسماعيل بن مسلم الديلي ← محمد بن عبد الرحمن بن المغيرة
صدوق
Musnad Shafi Hadith 426 in Urdu