🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. بَابُ أُسْكِنَتْ أَقَلُّ الْأَرْضِ مَطَرًا وَنُصِرْتُ بِالصَّبَا
مجھے زمین کے سب سے کم بارش والے علاقے میں بسائے جانے اور بادِ صبا کے ذریعے میری نصرت کیے جانے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 533
أَخْبَرَنَا مَنْ لَا أَتَّهِمُ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"الْمَدِينَةُ بَيْنَ عَيْنَيِ السَّمَاءِ، عَيْنٍ بِالشَّامِ وَعَيْنٍ بِالْيَمَنِ، وَهِيَ أَقَلُّ الْأَرْضِ مَطَرًا"  .
ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مدینہ آسمان کے دو چشموں کے درمیان ہے، ایک شام کا چشمہ اور دوسرا یمن کا چشمہ اور یہ کم بارش والی زمین ہے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب العيدين والأضاحي والاستسقاء /حدیث: 533]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعیف لضعف من لا يتهمه الشافعي وهو ابراهيم بن محمد أخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار (2040).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 533 in Urdu